Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Gulistan Saadi /Hameed Yazdani Essays Diary of a Wimpy Kid:

SKU: 65648620248

4.1
USD630.00 USD658.00

Pay in 4 interest-free payments of $157.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

Gulistan Saadi /Hameed Yazdani Essays Diary of a Wimpy Kid:Gulistan Saadi Hameed Yazdani

Store: jftbasic.com · Domain: jftbasic.com

Description

Diary of a Wimpy Kid: The Long Haul / Jeff Kinney

a useful analysis of a range of conflicts that continue to punctuate the South Asian political landscape

نوٹ: اس کتاب کو پڑھنے اور ریویو پیش کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں مصنف صاحب سے اتفاق کرتا ہوں، اختلاف بھی ممکن ہے۔۔۔ شکریہ۔۔۔

of Pages 448 Format Hardcover Publishing Date 2014 Language Urdu  زیرنظر کتاب بعنوان ”پاکستان، سچ کی تلاش“ میں مصنف نے پاکستان اور اسلام، پاکستان کے تاریخی اور سیاسی پس منظر، تحریک پاکستان، خلافت اور پاکستان میں نفاذِشریعت کے حوالے سے قلم آزمائی کی ہے۔ کتاب میں انہوں نے اسلامی نظامِ معیشت پر بحث کرتے ہوئے اس کا موازنہ دوسرے نظامِ فکر جیساکہ مارکس ازم اور اشتراکیت سے کیا ہے۔ انہوں نے ہندی مسلم معاشرے اور اس کی تشکیل میں علما کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے استحکامِ پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔

of Pages 336 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu Translator Huma Anwar ”جیون پائی کا“ ایک تخیلاتی اور مہماتی ناول ہے جسے ایک فرانسیسی نژاد کینیڈین مصنف ین مارٹل نے تحریر کیا ہے۔یہ ایک بہت اچھوتی اور دل موہ لینے والی کہانی ہے۔ناول کا ہیرو ایک تامل لڑکا پسین مولیتور پٹیل ہے جو ایک بھارتی علاقے پونڈی چری کا رہنے والا ہے۔ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اسے اوائل عمری میں ہی بہ یک وقت روحانیت اور عملی دنیا دونوں طرح کے تجربات کا سامنا ہوتا ہے۔ کینیڈا جاتے ہوئے بحری جہاز ڈوبنے کے نتیجے میں وہ اپنے خاندان سے محروم ہوجاتا ہے اور ایک کشتی میں227 دن تک بحرالکاہل کی لامحدود وسعتوں میں بھٹکتا رہتا ہے۔ اس کے ساتھ کشتی پر ایک بنگالی شیر سمیت کئی جانور سوار ہوتے ہیں۔ بالآخر وہ بحرالکاہل کے استوائی اُلٹے دھارے پر سفر کرتے میکسیکو پہنچ جاتا ہے۔ یہ جیون دھارا میں انسان کے موت اور مایوسی کے سامنے ڈٹے رہنے کی کہانی ہے جو خدا کے وجود پر یقین کو تقویت دیتی ہے۔ اس ناول نے نہ صرف عالمگیر شہرت حاصل کی اور کئی ایوارڈ حاصل کیے بلکہ اس پر بنائی گئی فلم نے بھی کروڑوں دلوں کو موہ لیا اور چار آسکرایوارڈ اپنے نام کیے۔یہ ناول پہلی بار ستمبر2001ءمیں انگریزی زبان میں شائع ہوا اوراب تک دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ اس کے یوکے ایڈیشن نے 2002ءمیں ”مین بکر پرائز فار فکشن“ حاصل کیا۔

Gulistan Saadi /Hameed Yazdani Essays Diary of a Wimpy Kid:Gulistan Saadi Hameed Yazdani

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products